منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ قومی بچت نے 4نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے،سرمایہ کاروں کو12.84فیصد سے20.80 فیصد تک منافع ملے گا،ثروا اسلامک ٹرم اکائونٹ کھولنے پر منافع کی سالانہ شرح 20.80 فیصد ہوگی۔ دستاویزکے مطابق اسلامک ٹرم اکائونٹ میں تین سالہ سرمایہ کاری بھی کی جا سکے گی۔

ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

مکوآنہ (این این آئی )ادارہ قومی بچت نے اسکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کرتے ہوئے ریگولر سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں 1.20 فیصد اضافہ کر دیا۔نیشنل سیونگز کے اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹ کا شرح منافع ایک فیصد اضافے سے 7 اعشاریہ 80 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ ریگولر سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح… Continue 23reading ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

حکومت نے پنشنرز اور بیوائوں کیلئے شاندار سکیم متعارف کروا دی ۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

حکومت نے پنشنرز اور بیوائوں کیلئے شاندار سکیم متعارف کروا دی ۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان ، پنشنرز اور بیوائیں بھی فائدہ اٹھاسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے اپنی سکیموں میں منافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا، ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع صفر اعشاریہ سات پانچ فیصد اضافے کے ساتھ نو اعشاریہ صفر… Continue 23reading حکومت نے پنشنرز اور بیوائوں کیلئے شاندار سکیم متعارف کروا دی ۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے قومی بچت کی کس سکیم پر بڑے منافع کا شانداراعلان کر دیا؟اب کتنا منافع ملا کرے گا؟جانئے تفصیلات

datetime 1  مئی‬‮  2018

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے قومی بچت کی کس سکیم پر بڑے منافع کا شانداراعلان کر دیا؟اب کتنا منافع ملا کرے گا؟جانئے تفصیلات

لاہور( این این آئی)ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کیا ہے۔ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ظفر محمود کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹ کے منافع میں 0.72فیصد اضافہ کیاگیاہے جس کے تحت اب صارفین کو ان کے مقررہ رقم پر 10.08فیصد منافع ملے گا جوکہ پہلے 9.36فیصد تھا۔اتناہی اضافہ 0.72پنشنر بینیفیٹ… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے قومی بچت کی کس سکیم پر بڑے منافع کا شانداراعلان کر دیا؟اب کتنا منافع ملا کرے گا؟جانئے تفصیلات

ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

کراچی ( آن لائن )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے31 دسمبر تک 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف کامیابی کے ساتھ حاصل کر لیا۔ سی ڈی این ایس نے 31 دسمبر 2017ء4 تک سی ڈی این ایس نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کے ذریعے 85 ارب روپے جمع کئے… Continue 23reading ادارہ قومی بچت نے 85 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا

بیرون ملک مقیم پاکستانی جس خبر کے منتظر تھے وہ آہی گئی حکومت پاکستان نے تارکین وطن کوشاندار خوشخبری سنا دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

بیرون ملک مقیم پاکستانی جس خبر کے منتظر تھے وہ آہی گئی حکومت پاکستان نے تارکین وطن کوشاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ادارہ قومی بچت کا شاندار اقدام ، سال2018مئی سے تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے بچت سکیم کا آغاز کرنے پر غور شروع۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے سال 2018مئی سے تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے بچت سکیم شروع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ سکیم کا ڈھانچہ تیار کر لیا… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانی جس خبر کے منتظر تھے وہ آہی گئی حکومت پاکستان نے تارکین وطن کوشاندار خوشخبری سنا دی

تارک وطن پاکستانیوں کیلئے بچت اسکیم شروع کرنے کی تیاریاں،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2017

تارک وطن پاکستانیوں کیلئے بچت اسکیم شروع کرنے کی تیاریاں،اہم فیصلے کرلئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ قومی بچت آئندہ سال مئی سے تارک وطن پاکستانیوں کے لیے بھی بچت اسکیم شروع کرنے پر غور کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت کے ڈائریکٹر جنرل ظفر مسعود نے بتایا کہ تارکین وطن پاکستانیوں کے لیے بچت اسکیم کا جو ڈھانچہ بنایا ہے اس پر مشورہ لینے کے لیے نیشنل… Continue 23reading تارک وطن پاکستانیوں کیلئے بچت اسکیم شروع کرنے کی تیاریاں،اہم فیصلے کرلئے گئے