ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ماہ دسمبر 2017، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتی میں تبدیلی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے. پوری قوم جہاں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکمل مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منانے میں مشغول ہے وہیں حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ہے. اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کو سابقہ قیمت سےایک  روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے

جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان امڈ آنے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے جس سے اشیائے صرف کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں گئی۔اوگرا کی جانب سے جاری کی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجےسے ہوگا جو کہ 31 دسمبر 2017 تک رہے گا اور پھر ماہ جنوری 2018 کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…