پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

صرف دو روز میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ320ارب بڑھ گیا، ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر بے قابو ہوگیا۔ دوران ٹریڈنگ ڈالر ڈھائی روپے اضافے سے110روپے پر بھی ٹریڈ کرتا ہوا نظر آیا مگر زیاد تر ڈالر کی قدر 108 روپے 50 پیسے سے ساڑھے 9 روپے کے درمیان ہی رہی۔رپورٹ کے مطابق

ڈالر کی قدر میں اضافے سے دو روز میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 320 ارب روپے بڑھ گیا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پیٹرول، ڈیزل، بجلی، کھانے کا تیل، دالیں بھی مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے سے درآمدات میں کمی جبکہ برآمدات میں اضافے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…