بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس میں توسیع، نیا حکم نامہ جاری ،اسحاق ڈار نے منظوری دیدی
اسلام آباد( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے بینکوں میں رقوم کی منتقلی پر 0.4فیصد تک کم کیا گیا ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کی تاریخ میں 30ستمبر سے 31دسمبر تک توسیع کردی ۔یہ فیصلہ وزیرخزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ایف بی… Continue 23reading بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس میں توسیع، نیا حکم نامہ جاری ،اسحاق ڈار نے منظوری دیدی





































