ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

datetime 15  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ سرمایہ پاکستان تمام سرکاری کمپنیوں کی تنظیم نو اور منافع بخش بنانے کیلئے کام کریگی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…