منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2017

دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان

کراچی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے پاکستان کے صف اول کے تعمیراتی ادارے ڈی ایم ریئل اسٹیٹ گروپ کی شراکت داری سے دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان کیا ہے۔جس کے تحت… Continue 23reading دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے’’ گولڈ پلیٹڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ‘‘ کی تعمیر کااعلان

اگرآپ کے پاس7500اور25000 روپےوالے پرائزبانڈزہیں تویہ خبرضرورپڑھ لیں 

datetime 20  جنوری‬‮  2017

اگرآپ کے پاس7500اور25000 روپےوالے پرائزبانڈزہیں تویہ خبرضرورپڑھ لیں 

لاہور( این این آئی)7500 اور 25000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔ 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50 لاکھ کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 93000 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں… Continue 23reading اگرآپ کے پاس7500اور25000 روپےوالے پرائزبانڈزہیں تویہ خبرضرورپڑھ لیں 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، کاروبار کےدوران ایک موقعے پر ہنڈرڈ انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 900 کی سطح تک پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 264 پوائنٹس… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں میں حیران کن کمی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں میں حیران کن کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت51 ہزار سے کم ہوکر50 ہزار روپے پرآگئی۔پیرکے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں6 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1203ڈالرہوگئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسو سی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ… Continue 23reading ’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں میں حیران کن کمی

گوادر کے سب سے بڑے مسئلے کا حل،حکومت نے اعلان کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

گوادر کے سب سے بڑے مسئلے کا حل،حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر میں آئندہ ایک سے دو برس میں پانی کے مسئلے کو حل کر لیا جائے گا اورپانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پلانٹس لگائے جائیں گے،بجلی خریدر کر ریکوری کریں گے اور قرضوں کی ادائیگیاں کی جائیں گی ،ماضی… Continue 23reading گوادر کے سب سے بڑے مسئلے کا حل،حکومت نے اعلان کردیا

بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین نے ایران کیلئے بھی بڑا اعلان کردیا،معاہدے پر دستخط کی تیاریاں

datetime 20  جنوری‬‮  2017

بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین نے ایران کیلئے بھی بڑا اعلان کردیا،معاہدے پر دستخط کی تیاریاں

تہران (آئی این پی) تہران اور بیجنگ ایران کی تیل صاف کرنے کی گنجائش بہتر بنانے کیلئے آئندہ ہفتوں میں تین بلین ڈالر مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ایک ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے نائب وزیر تیل عباس کاظمی نے کہا کہ سرمایہ کاری ابدان تنصیب پر مرکوز ہو گی… Continue 23reading بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین نے ایران کیلئے بھی بڑا اعلان کردیا،معاہدے پر دستخط کی تیاریاں

وزیراعظم نوازشریف وفاقی دارلحکومت کے نئے ایئرپورٹ کاافتتاح کب کرینگے ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف وفاقی دارلحکومت کے نئے ایئرپورٹ کاافتتاح کب کرینگے ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف وفاقی دارلحکومت کے نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح رواں سال 14 اگست کو کرینگےجبکہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کو نئے ایئرپورٹ سے لنک کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے نئے ایئرپورٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف وفاقی دارلحکومت کے نئے ایئرپورٹ کاافتتاح کب کرینگے ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

پاکستان کے رئیل سٹیٹ کاروبارمیں اچانک تیزی ،وجہ حیران کن ، ایک ماہ میں پراپرٹی کے کتنے ہزارسودے طے پائے ،کتنے ارب کابزنس ہوا؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے رئیل سٹیٹ کاروبارمیں اچانک تیزی ،وجہ حیران کن ، ایک ماہ میں پراپرٹی کے کتنے ہزارسودے طے پائے ،کتنے ارب کابزنس ہوا؟

کراچی(آن لائن) وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت (ایف پی سی سی آئی) کے سابق نائب صدر اور آباد کے سابق چیئرمین محمد حنیف گوہر نے کہاہے کہ حکومت کی نافذ کردہ رئیل اسٹیٹ ایمنسٹی اسکیم کے تحت جائیدادوں کی خریدوفروخت میں بتدریج تیزی آرہی ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7دسمبر سے13جنوری… Continue 23reading پاکستان کے رئیل سٹیٹ کاروبارمیں اچانک تیزی ،وجہ حیران کن ، ایک ماہ میں پراپرٹی کے کتنے ہزارسودے طے پائے ،کتنے ارب کابزنس ہوا؟

گیس کی لوڈشیڈنگ کے ستائے پاکستانیوں کوبڑاجھٹکا،سالانہ کروڑوں روپے کی گیس چوری ہونے کاانکشاف ،نیا سکینڈل منظرعام پرآگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

گیس کی لوڈشیڈنگ کے ستائے پاکستانیوں کوبڑاجھٹکا،سالانہ کروڑوں روپے کی گیس چوری ہونے کاانکشاف ،نیا سکینڈل منظرعام پرآگیا

کراچی(آن لائن)چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایل پی جی ٹرمینل پر سالانہ کروڑوں روپے کی درآمدی ایل پی جی کی چوری کا انکشاف کیا ہے۔جمعرات کو کراچی پریس کلب میں عرفان کھوکھر نے ایسوسی ایشن کے دیگرممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading گیس کی لوڈشیڈنگ کے ستائے پاکستانیوں کوبڑاجھٹکا،سالانہ کروڑوں روپے کی گیس چوری ہونے کاانکشاف ،نیا سکینڈل منظرعام پرآگیا