جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر اور پاؤنڈ مزید مہنگے ہو گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور پاؤنڈ کی طلب اچانک بڑھ گئی ہے جس کے باعث روپیہ کمزور جبکہ ڈالر اور پاؤنڈ جان پکڑ گئے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کے اضافے سے 107 روپے 50 پیسے اور

پاؤنڈ بھی 30 پیسے کے اضافے سے 142 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر سیمت دیگر کرنسیوں کی طلب بڑھی ہے جس کے باعث اس کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…