چین، شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح بدستور 4 فیصد سے کم
بیجنگ(آن لائن)چین میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح 4 فیصد سے کم رہی۔چینی وزارت سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کے مطابق جون کے آخر تک شہری علاقوں میں شرح بیروزگاری 3.95 فیصد پر آگئی جو کہ مارچ کے آخر تک 3.97فیصد پر تھی اس طرح سال… Continue 23reading چین، شہری علاقوں میں بیروزگاری کی شرح بدستور 4 فیصد سے کم







































