پراپرٹی مارکیٹ رپورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عمل میں آ چکا ہے۔جب اس کی خبریں مارکیٹ میں سر گرم تھیں تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی وجہ مارکیٹ میں پراپرٹی کی قیمتوں میں بہت کمی واقع ہوگی ۔ تاہم ابھی تک ایسا نہیں ہوا ہے ۔پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ… Continue 23reading پراپرٹی مارکیٹ رپورٹ