پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران نے بھارت سے بڑی رقم مانگ لی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

ایران نے بھارت سے بڑی رقم مانگ لی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں بھارت، چین، جنوبی کوریا اور جاپان ایران کے خام تیل کے سب سے بڑے خریدار سمجھے جاتے ہیںاوراب ایران نے بھارت سے خام تیل کی واجب الادا رقوم کی ادائیگی کی اپیل کردی۔ایران کے وزیر خزانہ نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں خام تیل کی واجب الادا رقوم کی… Continue 23reading ایران نے بھارت سے بڑی رقم مانگ لی

وفاقی وزیرنے اپناایوارڈداتاگنج بخش کے نام کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

وفاقی وزیرنے اپناایوارڈداتاگنج بخش کے نام کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایمرجنگ اکانومی پر ملنے والاایوارڈحضر ت داتاگنج بخش کے نام کردیا۔اسحاق ڈارنے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر ہرعقیدے کے لوگ آتے ہیں، انہوں نے کہاکہ مجھے ملنے والے ایوارڈ کا کریڈٹ وزیراعظم نوازشریف کو جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی معیشت ٹیک آف کی پوزیشن میں ہے… Continue 23reading وفاقی وزیرنے اپناایوارڈداتاگنج بخش کے نام کردیا

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

سونے کی قیمت میں اضافہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اچانک اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔یورپی اور ایشیائی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں اسپاٹ گولڈ کے معاہدے 0.3فیصد کے اضافے سے 1259.76 ڈالر فی اونس، جب کہ یوایس گولڈ کے دسمبرمیں ڈیلیوری کے سودے 10.20ڈالر کی بہتری سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

صارفین پر گیس ٹیرف کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے، اوگرا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

صارفین پر گیس ٹیرف کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے، اوگرا

اسلام آباد( آن لائن ) چیرپرسن اوگراعظمیٰ عادل کا کہنا ہے کہ گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں جتنا اضافہ مانگا تھا، اْتنا اضافہ کیانہیں گیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کمپنیوں سے کہاگیاہے کہ وہ لائن لاسز میں کمی لا کراپنے نقصانات پورے کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ عادل نے بتایاکہ… Continue 23reading صارفین پر گیس ٹیرف کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے، اوگرا

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 19فیصد اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 19فیصد اضافہ

کراچی( آن لائن ) پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے اور نئی کاروں کی فروخت بڑھنے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 19فیصد اضافہ

موبائل سروس بندکرنے کاشیڈول جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

موبائل سروس بندکرنے کاشیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام میں کسی بھی ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر9ویں محرم کوموبائل سروس دوپہر12 بجے سے رات 10بجے تک بندرہے گی ۔اسلام آبادمیں جن سیکٹروں میں سروس بندرہے گی ان میں جی سکس،جی سیون ،ایف ایٹ اورایف سیون شامل ہیں ۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جبکہ ضرورت پڑنے پرانٹرنیٹ سروس بھی معطل کی… Continue 23reading موبائل سروس بندکرنے کاشیڈول جاری

کراچی، پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

کراچی، پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو دو حصوں ون اور ٹو میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پاکستان ایئرویز کے شیئرز پی آئی اے کو فروخت کیے جائیں گے، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آذر بائیجان کے دورے کے بعد پی آئی اے کے مستقبل کا… Continue 23reading کراچی، پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

اس عالمی ادارے کادوست پاکستان کادشمن ہوتاہے ،سینئر سیاسی رہنمانے حقیقت بتادی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

اس عالمی ادارے کادوست پاکستان کادشمن ہوتاہے ،سینئر سیاسی رہنمانے حقیقت بتادی

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف کی طرف سے ایوارڈ دیئے جانے پر طنزیہ ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موصوف کی کارکردگی کے مطابق یہ ایوارڈ تو بہت کم حیثیت رکھتا ہے اسحاق ڈار نے جو کچھ آئی ایم ایف… Continue 23reading اس عالمی ادارے کادوست پاکستان کادشمن ہوتاہے ،سینئر سیاسی رہنمانے حقیقت بتادی