جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

راوں سال پاکستان میں بیرونی سرمایا کاری میں 56 فیصد اضافہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2017ء کے دوران ملک میں سب سے زیادہ براہ راست بیرونی سرمایا کاری چین کی جانب سے کی گئی جس کا حجم 43 کروڑ ڈالر رہا، جبکہ 11 کروڑ ڈالر کے ساتھ ملیشیا دوسرے نمبر پر رہا۔ اس کے علاوہ رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں امریکہ کے انویسٹرز نے جہاں سٹاک مارکیٹ میں 26 کروڑ ڈالر کا سرمایا لگایا وہیں اس عرصے میں مصر، ہانگ

کانگ اور لوگز یمبرگ کے سرمایا کاروں نے شیئر بازار میں مجموعی طور پر 27 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص بیچ ڈالے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2017ء عالمی انویسٹرز کی جانب سے ملکی اسٹاک مارکیٹ، حکومتی بانڈز اورمنصوبوں پر براہ راست سرمایا کاری مجوعی طور پر 53 کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ سال سے 1٫5 فیصد کم ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…