بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ ، روپے کی گردش میں 25 فیصد اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات نمایاں ہونے لگے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق دو سال کے دوران روپے کی گردش میں اوسط 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ کا نفاذ کیا ہوا عوام نے بینکوں سے لین دین کم کردیا ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق عوام نے بینک کھاتوں میں رقوم رکھنے سے گریز شروع کردیا ۔ گذشتہ دو سال کے دوران روپے کی گردش میں اوسط 25 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس سے قبل گذشتہ گیارہ برسوں میں روپے کی گردش اوسط 14 فیصد تھی ۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ جون 2017 تک 4200 ارب روپے گردش کر رہے تھے ، حکومت نے سب سے پہلے 25 ہزار کی کیش بینکنگ ٹرانزیکشن پر اعشاریہ 6 فیصد ٹیکس

عائد کیا تھا ، پھر اسے 50 ہزار کی ٹرانزیکشن پر اعشاریہ 3 فیصد کر دیا گیا تھا ۔ حکومت نے اس کے بعد فائلر کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اس کی شرح کو نان فائلر کے لئے بڑٰھا کر اعشاریہ 4 فیصد کردیا تھا جبکہ فائلرز اب بھی اعشاریہ 3 فیصد ہی ادا کریں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…