جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

میکسیکو :پاکستانی چاول کی برآمد پر پابندی کے خاتمے کا امکان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) میکسیکو میں پاکستانی چاول پر عائد پابندی جلد اٹھنے کا امکان ، رائس ایکپسوٹرز کا کہنا ہے پابندی کے خاتمے سے کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا ۔ ٹی ڈیپ اور رائس ایکسپورٹرز کے وفد کی میکسیکو کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی چاول کی میکسیکو برآمدات کا معاملہ زیر غور آیا جس پر

میکسیکو حکام نے چند تجاویز پیش کی ۔ یہ تجاویز اور ورک پلان وزارت خوراک کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے ۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق میکسیکو پاکستان کے لئے کافی اچھی مارکیٹ ہے اور یہاں سے کثیر زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے ۔ چیئرمین رائس ایکسپوٹرز ایوسی ایشن رفیق سلیمان کا کہنا ہے کہ ایکسپوٹرز بہترین مشینری کا استعمال کرکے اعلیٰ کوالٹی کا چاول چین بھی برآمد کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…