جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بینک اکاﺅنٹ رکھنے والوں کیلئے تشویشناک خبر،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کوٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی طرف راغب کرنے کے لیے کراچی میں قائم بڑے بڑے بینکوں، گیس کمپنیوں ، دیگر سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سے رابطہ کیاہے۔اس سلسلے

میں ایف بی آر کے فسلیٹیشن اینڈ ٹیکس پیئرز ایجو کیشن ونگ کے ایک وفد نے نوشین جاوید امجد کی قیادت میں کراچی کا دورہ کیا اور حبیب بینک کے قائم مقام صدر اور چیف فنانشل آفیسر ریمنڈ کو ٹوال، میزان بینک کے صدر عرفان صدیقی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر محمد امین راجپوت سے ملاقات کی ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…