ایک کروڑ روپے تک کے ریفنڈز فوری ادا کیے جائیں : لاہور چیمبر
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ وہ پہلے مرحلے میں صنعت و تجارت کے ایک کروڑ روپے تک کے ریفنڈز فوری طور پر ادا… Continue 23reading ایک کروڑ روپے تک کے ریفنڈز فوری ادا کیے جائیں : لاہور چیمبر











































