اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

میرے لئے اپنے والدین جیسا کام کرنا ناممکن ہے ، شروتی ہاسن

datetime 2  مئی‬‮  2015 |
????????????????????????????????????

ممبئی (نیو ز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ اپنے والدین کی طرح کام میرے لئے ناممکن ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے لئے اپنے والدین مقابلہ یا ان جیسا کام کرنا بالکل ممکن نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر ایک اپنی اپنی صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ میرے کیریئر ابتداء میں فلمی گھرانے سے تعلق ہونے کے باعث میرے لئے آسانایاں نہیں تھیں کیونکہ لوگ میرے پاس آتے اور کہتے کہ آج کمال حسن کی بیٹی ہیں اس لئے آپ کو اپنی فلم میں لینے سے کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے تاہم اگر میری فلم ناکام ہو جائے تو کوئی بھی میرے ساتھ کھڑا ہونے کے لئے تیار نہیں ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ شعبہ خواہ کوئی بھی ہو آپ کو خود محنت کر کے اپنی جگہ بنانی ہوتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…