اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ انتظامیہ کی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے ویزوں پر اہم تجویز

datetime 25  اگست‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے ہنر مند غیر ملکی افراد کو جاری کیے جانے والے ایچ۔1۔بی ویزوں پر 1 لاکھ 3 ہزار 265 ڈالرز فیس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔

ٹرمپ انتظامیہ اس سے قبل نئے ایچ۔1۔بی ویزوں پر 1 لاکھ ڈالرز فیس عائد کر چکی تھی تاہم جون میں وفاقی جج نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔امریکی حکومت کے مطابق مجوزہ نئی فیس سے سالانہ تقریبا 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز حاصل ہونے کا امکان ہے تاہم یہ فیس ان آجروں پر لاگو نہیں ہو گی جو ایچ۔1۔بی ویزوں کی سالانہ مقررہ حد سے مستثنی ہیں جس سے غیر منافع بخش جامعات اور اسپتالوں کو کچھ رعایت ملے گی۔

یہ ادارے سال بھر ایچ۔1۔بی ویزوں کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے ایچ۔1۔بی ویزا پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے مقف اختیار کیا ہے کہ موجودہ پروگرام بعض کمپنیوں کو امریکی شہریوں کو نظر انداز کر کے کم اجرت پر غیر ملکی کارکن بھرتی کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…