ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران پر ممکنہ امریکی پابندیوں کی دھمکیاں، چین کا ردِعمل

datetime 25  اگست‬‮  2026 |

بیجنگ(این این آئی)چین نے ایران کے ساتھ تعاون پر ممکنہ امریکی پابندیوں کی دھمکیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ چین کا تعاون بین الاقوامی قانون کے دائرے میں ہے۔

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان کے مطابق چین خطے کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔اس سے قبل چینی وزارتِ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی دھمکی پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پابندیاں اور دبا ڈالنے کے حربے مسائل کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوتے۔

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا تھا کہ تمام فریق سمجھ داری اور تحمل سے کام لیں۔بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران لن جیان نے کہا کہ چین متعلقہ صورتِ حال کو قریب سے مانیٹر کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…