اسلام آباد(نیوزڈیسک)آپریشن خیبرٹو میں فورسز سے جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی میں آپریشن خیبرٹو کامیابی سے جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فورسز کو علاقے میں بڑی کامیابیاں ملیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئی جس میں فورسز سے جھڑپ میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ اس دوران دہشت گردوں کی کارروائی میں پاک فوج کے کیپٹن اجمل سمیت 5 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ترجمان کے مطابق فورسز نے سندپال، توڑدر اور مہربان قلعہ کے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے ان پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
آپریشن خیبر ٹو، جھڑپ میں 27 دہشت گرد ہلاک،پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ
-
سام سنگ نے نئے گلیکسی فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے



















































