اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں‘ویرات کوہلی

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میرے لئے میری دوست انوشکا شرما سب سے بہترین خاتون ہیں-بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں، ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو مجھے پسند ہیں اور اسی وجہ سے ان کا دل انوشکا شرما کی جانب کھنچتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک برس سے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے درمیان بہت گہری دوستی ہے لیکن انوشکا شرما نے کبھی بھی اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…