اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

فورس ٹو میں کام نہیں کر رہی ، کترینہ کیف

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں ” فورس ٹو “ میں کام نہیں کر رہی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم فورس ٹو میں جان ابراہام کے مدمقابل کرنے کے حوالے سے میرے بارے میں میڈیا رپورٹیں بالکل غلط ہیں انہوں نے کہا کہ میری آنے والی فلم انوراگ باسو کی جگا جاسوس ہے انہوں نے کہا کہ میری یکے بعد دیگر تین فلمیں آ رہی ہیں جن میں جگا جاسوس ، فیون اور کرن جوہر کی پروڈکشم میں بننے والی ایک فلم شامل ہے انہوں نے کہا کہ فلم فتو سے مجھے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں کیونکہ اس فلم کی پوری ٹیم نے بہت محنت کام کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…