پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تنگ کپڑے پہننے کے حوالے سے بہت محتاط رہتی ہوں ، میولیگان

datetime 29  اپریل‬‮  2015
HOLLYWOOD - MARCH 25: Actress Carey Mulligan arrives at the premiere of The Creative Coalition's 'The Greatest' held at the Linwood Dunn Theater on March 25, 2010 in Hollywood, California (Photo by Frazer Harrison/Getty Images) *** Local Caption *** Carey Mulligan
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) ہالی وڈ اداکار کارلے میولیگان نے کہا ہے کہ تنگ کپڑے پہننے کے حوالے سے بہت محتاط رہتی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں بہت ریزرو رہتی ہوں اور میں ایسے کپڑے پہننا پسند کرتی ہوں جو میرے گھٹنوں تک آئیں اور بہت زیادہ تنگ یا جسمانی اعضاءکو نمایاں کرنے والے نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے جسم اور شکل و صورت کے بارے میں بہت سارے لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی تصویریں بنوانے سے بھی نفرت ہے انہوں نے کہا کہ ریڈ کارپٹ پر بھی میں اکثر ڈھیلا ڈھال لباس پہننے کو ترجیح دیتی ہوں۔

مزید پڑھئے:کیا ’دیوار چین ‘کو چاند سے دیکھا جاسکتاہے،جواب آپ کو حیران کر دے گا



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…