بالی وڈ(نیوز ڈیسک)فلم ’پی کے‘ کے بعد انوشکا شرما نظر آئیں گی، بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ فلم بومبے ویلوٹ میں، فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، ممبئی میں ہوئی تقریب میں فلم بومبے ویلوٹ کی کاسٹ نے شرکت کی، ،تقریب میں فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کیا گیا۔ فلم میں 1960 کے ممبئی کو موضوع بنایا گیا ہے، فلم میں رنبیر باکسر، انوشکا گلوکارہ اور کرن جوہر منفی کردار میں نظر آ ئیں گے، فلم 15مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
انوشکا اور رنبیر کی نئی فلم ”بومبے ویلوٹ“ کا نیا ٹریلر جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































