اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ہندی فلم کے عملہ کے 8 افراد زلزلے کی نذر

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی آنے والی ہندی فلم کے عملہ کے 8 افراد نیپال میں قیامت خیز زلزلے میں ہلاک ہو گئے۔ ارسلان ممتاز اور موگر گوڈسی کی فلم کی شوٹنگ نیپال میں جاری تھی ارسلان ممتاز جو کہ ڈیڑھ ہفتہ قبل ہی دوسری فلم کے لیے آئے تھے ان کا کہنا ہے کہ میں یوفرا جو کہ زلزلے کا مرکز تھا میں اس فلم  کی شوٹنگ کر رہا تھا انہوں نے کہا کہ مجھے یہ سن کر شدید دھچکا لگا ہے کہ فلم کے عملے کے 8 افراد اس زلزلے میں ہلاک ہو گئے ہیں جن میں دو ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی خوش قسمتی سمجھوں یا بدقسمتی کہ میں اس فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر ممبئی آیا تھا اور میرے پیارے ساتھی اس ناگہانی آفت کی نذر ہوئے جبکہ میں بچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…