نیو یارک (نیوز ڈیسک) سپر ہیرو فلم ”ایج آف الٹرون” ریلیز کے بعد شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی۔ مختلف ممالک میں فلم اب تک 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔ فلم کی کہانی ایک جانباز پولیس افسر ایلکس مرفی کے گرد گھومتی ہے جو دورانِ ڈیوٹی شدید زخمی ہو جاتا ہے۔ جس کے بعد ایک روبوٹ بنانے والی کمپنی اسے روبوکوپ میں تبدیل کر دیتی ہے۔ فلم میں رابرٹ ڈاو¿نی، کرس ایوان، مارک رفالو اور سکارلٹ جانسن سمیت کئی نامور اداکار جلوہ گر ہیں۔
ہالی وڈ ایکشن فلم ” ایونجر ایج اف آلٹرون ” نے 2 کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































