پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شادی کے بارے میں کچھ نہیں چھپاﺅں گی، کترینہ کیف

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول اور رنبیر کی منگنی اورشادی کے چرچے زبان زد عام ہونے پر بالآخرکترینہ نے اس حوالے سے اپنی بند زبان کھول ہی ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ اوررنیبر کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں پر بالآخر کترینہ نے اپنی زبان کھول ہی ڈالی اور جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کی شادی کے کارڈ رواں سال ہی چھپ جائیں گی تو کترینہ کا کہنا تھا کہ ہر چیز ممکن ہے تاہم میرے پاس بتانے کو ابھی اس سے زیادہ کچھ نہیں لیکن وعدہ کرتی ہوں اس حوالے سے کچھ چھپاو¿ں گی بھی نہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں باربی ڈول نے کپور خاندان کے ساتھ ایک ڈنر بھی کیا تھا جس سے ان کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں کو مزید تقویت ملی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…