پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ڈریم گرل ہیما مالنی بھی سلمان خان کی فین نکلیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) سلمان خان اور تنازعات ایک دوسرے کا ساتھ چھوڑنے کے لیے تیار نہیں لیکن ان کی مقبولیت کا پرچم ہر دن نئی بلندیاں چھو رہا ہے۔ سلمان خان کی دوستی اور دشمنی، ان کے کالے ہرن کے شکار یا لاپرواہ ڈرائیونگ سے قطع نظر بالی ووڈ کی ڈریم گرل اور اپنے زمانے کی معروف ترین اداکارہ ہیما مالنی ان کی نئی مداح کی شکل میں سامنے آئی ہیں۔ خیال رہے کہ سلمان خان کے ہٹ اینڈ رن معاملے میں فیصلہ چھ مئی کو آنے والا ہے لیکن ہیما مالنی نے ان سے اپنی حمایت کی بات کہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ہیما مالنی نے کہا کہ سلمان خان آج کے زمانے کے سب سے مقبول اور پسندیدہ ہیرو ہیں اس کے علاوہ وہ حیرت انگیز شخصیت کے مالک بھی ہیں لیکن ان کے ساتھ کچھ ایسا واقعہ پیش آیا جس سے بچا نہیں جا سکتا تھا، ہم سب ان کے ساتھ ہیں اور ایک مناسب فیصلے کے منتظر ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…