ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

انسانی جنین کے جینوم میں ترمیم کرنے کا کامیاب تجربہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )بیجنگ مارچ کے مہینے میں سائنس و ٹیکنا لوجی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور حیرت انگیز خبر گردش کر رہی تھی۔یہ سازش تھی یا کوئی سرد سا چٹکلہ۔ اس کے مطابق چین کے سائنسدانوں نے انسانی جنین کے جینوم میں ترمیم کرنے کا کامیاب تجربہ کر لیا تھا۔ اس سے قبل ایسی معلومات سامنے تھیں کہ انسانی ڈی این اے میں تبدیلی ممکن نہیں ایم آئی ٹی ٹیکنا لوجی کی رپورٹ کے مطابق جب ایگ اور سپرم کو باہم ایک کیا گیا تو جینیات کے متعلق کچھ نئی اور اہم تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے تاہم یہ تبدیلی ابھی قابل بیان حد تک شفاف نہیں۔لیکن جنین کے جینوم میں ترمیم سے متعلق افواہ محض افواہ نہیں رہی۔ یہ تحقیق کاروں کو اس میں مزید تحقیق و مباحثہ کی دعوت دیتی ہے۔اس اعتبار سے یہ کہا جائے تو صد فیصد درست ہو گا کہ یہ افواہ درست نکلی کہ انسانی جنین کے جینوم میں ترمیم میں کامیابی ہو ئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…