منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بجا دئیے گئے

datetime 19  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد/راولپنڈی(این این آئی)جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی،

نالہ لئی کے اطراف آبادی کو محفوظ رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں اور خطرے کے سائرن بجادیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بھی جل تھل ایک ہوگئے ،سڑکوں پر پانی سے شہریوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا تاہم واسا کی ٹیمیں اور ہیوی مشینری نالہ لئی اور نشیبی علاقوں میں موجود رہیں رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بارش سیدپور میں 66 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ادھر پنجاب کے ضلع نارووال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، منڈی بہاء الدین میں بھی بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے جمعے تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہوسکتی ہے۔فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالاباغ، چشمہ، تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…