بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رجب بٹ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار، ہیروئن کون ہوں گی؟

datetime 19  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد شوبز کی دنیا میں ایک اور بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

وہ جلد بڑی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے اور اپنی پہلی پاکستانی فلم میں اداکارہ امر خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔رجب بٹ کی ڈیبیو فلم کی ہدایات سید فیصل بخاری دے رہے ہیں، جبکہ فلم کا اسکرپٹ سرمد ابراہیم نے تحریر کیا ہے۔ فلم کی کہانی ایکشن اور کامیڈی کے امتزاج پر مبنی ہوگی۔رپورٹس کے مطابق فلم کی عکس بندی کا آغاز بھی ہوچکا ہے، جس میں امر خان مرکزی ہیروئن کے طور پر رجب بٹ کے ساتھ اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔

رجب بٹ سوشل میڈیا پر پہلے ہی بڑی تعداد میں مداح رکھتے ہیں۔ یوٹیوب پر ان کے سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 9 ملین جبکہ انسٹاگرام پر انہیں تقریباً 3 ملین افراد فالو کرتے ہیں۔اب سوشل میڈیا پر حاصل ہونے والی اس مقبولیت کے ساتھ رجب بٹ فلمی میدان میں اپنی اداکاری کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جہاں ان کی پہلی فلم کی ریلیز اور پرفارمنس پر مداحوں کی نظریں مرکوز ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…