پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کا شفا اسپتال میں علاج کا معاملہ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 19  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق عدالتی حکم کا جائزہ لیا گیا ہے اور فیصلے پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی کے کیس کے حوالے سے عدالتی سماعت پر اہم گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم نامے کے دیگر نکات پر بھی مشاورت کی گئی ہے۔وزیر قانون نے سوال اٹھایا کہ کیا سپریم کورٹ کا یہ حکم تمام قیدیوں کے لیے ہوگا؟۔

انہوں نے کہا کہ جیلوں میں بہت سے قیدی ہیں جنہیں صحت کے مسائل کا سامنا ہے، جبکہ سزا یافتہ قیدیوں کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…