جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

رونالڈو نے شادی کی اطلاع اہلِ خانہ کو تقریب سے صرف 30سیکنڈ پہلے دی

datetime 17  اگست‬‮  2026 |

پرتگال (این این آئی)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دیرینہ گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کی اطلاع اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کو مبینہ طور پر تقریب سے صرف 30سیکنڈ پہلے دی۔

پرتگالی ٹی وی پریزینٹر کرسٹینا فریرا نے دعویٰ کیا کہ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی 11 اگست کو ہونے والی نجی شادی کا علم فٹبالر کے اہلِ خانہ کو ممکنہ طور پر تقریب سے صرف 30 سیکنڈ پہلے ہوا۔رپورٹس کے مطابق دونوں نے پرتگال میں نجی تقریب میں شادی کی جس میں صرف چار گواہ اور جوڑے کے بچے شریک ہوئے جبکہ رونالڈو کی والدہ اور تین بہن بھائی تقریب میں موجود نہیں تھے۔شادی کے بعد رونالڈو کی والدہ ڈولورس نے بیٹے کی جانب سے شادی کی انگوٹھیوں کی تصاویر پر دل کے ایموجی کے ذریعے ردعمل دیا۔شادی کے چند روز بعد رونالڈو اور جارجینا پہلی بار بطور میاں بیوی منظر عام پر آئے اور اپنے بچوں کے ہمراہ ریاض کے الاول پارک میں النصر اور الفتح کا میچ بھی دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…