منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ میرا اور ملازمہ کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو جون 2026 کی ہے: ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

datetime 18  اگست‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ جھگڑے کے معاملے میں ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ وائرل ویڈیو جون 2026ء کی ہے ،

واقعے کی پولیس نے مکمل انکوائر کی ۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہناتھا کہ اداکارہ میرا اورگھریلو ملازمہ کو طلب کرکے معاملے کی باقاعدہ انکوائری کی گئی، گھریلو ملازمہ نے معاملہ باہمی رضامندی سے حل ہونے کی تصدیق کی تھی، ملازمہ نے اداکارہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا بھی بیان بھی ریکارڈ کرایا، ملازمہ کا تحریری معاہدہ اور ویڈیو بیان کو پولیس ریکارڈ کاحصہ بنا لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق اداکارہ میرا نے ملازمہ کے خلاف سامان لے جانے کی درخواست پولیس کو دی تھی، ملازمہ کی جانب سے واپس کی گئی اشیاء کے بعد اداکارہ نے اپنی درخواست بھی واپس لے لی، پولیس انکوائری میں دونوں فریقین کے درمیان معاملہ طے پانے کی تصدیق ہوئی، ملازمہ نے واضح طور پر اداکارہ میرا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا موقف اختیار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…