بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ میرا بہت بدتمیزی کرتی ہیں، تشدد کی وجہ سے چہرے اور جسم پر نشانات ہیں، گھریلو ملازمہ کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا کی جانب سے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ کا بیان سامنے آ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ گھریلو ملازمہ کا کہناتھا کہ اداکارہ میرا بہت بدتمیزی کرتی ہیں، تشدد کی وجہ سے چہرے اور جسم پر نشانات ہیں۔متاثرہ گھریلو ملازمہ نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے اداکارہ میرا کے خلاف قانونی کارروائی کی استدعا کی ہے ۔یاد رہے کہ اداکارہ میرا کی گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ گھر کے گیراج میں گیٹ کے قریب ملازمہ پر تھپڑوں سے تشدد کرتی دکھائی دیں ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…