ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے اداکاری اور ڈانس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار ہریتھک روشن نے اپنی نئی فلم کی عکس بندی کے دوران عریاں مناظرفلمانے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرح کے مناظر کی عکس بندی کے حق میں نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اس فلم میں عریاں مناظر کی عکس بندی سے متعلق بالی ووڈ اسٹار کا کہنا ہےکہ وہ فلموں میں کسی صورت عریاں مناظر کی عکس بندی کے حق میں نہیں اور فلم ”موہن جودڑو“ میں بھی اس طرح کے مناظر کی عکس بندی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































