پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہوگیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات کے دوران سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں معاون کا کردار ادا کیا ہے۔نئے شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہوگیا











































