سرفراز احمد نے دوبارہ ٹیم کی قیادت سنبھال لی
کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد سرفراز احمد نے دوبارہ سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی ہے۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، جہاں ایک بارپھر سرفراز احمد بطور قائد اپنی ذمہ داریاں نبھار ہے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے کپتانی کے… Continue 23reading سرفراز احمد نے دوبارہ ٹیم کی قیادت سنبھال لی







































