منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سرفراز احمد کا کپتانی چھوڑنے کے فیصلہ کا نزلہ صحافی پر گرادیاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

سرفراز احمد کا کپتانی چھوڑنے کے فیصلہ کا نزلہ صحافی پر گرادیاگیا

فیصل آباد( آن لائن ) سرفراز احمد کا سندھ کی کپتانی چھوڑنے کے فیصلہ کا نزلہ صحافی پر گرادیاگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ  نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے بدتمیزی کا لزام لگا کر  صحافی کا ایکریڈیشن کارڈ منسوخ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں سرفراز احمد نے صحافیوں کے رویے سے… Continue 23reading سرفراز احمد کا کپتانی چھوڑنے کے فیصلہ کا نزلہ صحافی پر گرادیاگیا

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

لاہور(این این آئی) بنگلادیش ویمنز اور بوائز انڈر 16 ٹیموں کا دورہ پاکستان سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہونے کی وجہ سے ابھی تک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش بورڈ ٹیموں سے پہلے سیکیورٹی وفد بھیجنے کا خواہش مندہے، مجوزہ پروگرام کے مطابق انڈر 16بوائز کو22اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے، اگلے… Continue 23reading بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی نیوزی لینڈ پرمتنازع انداز میں باؤنڈری کے قانون کے فتح کے بعد آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی نیوزی لینڈ پرمتنازع انداز میں باؤنڈری کے قانون کے فتح کے بعد آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا

دبئی (این این آئی)رواں سال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی متنازع انداز میں باؤنڈری کے قانون کے فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے اس قانون کو ختم کردیا ہے اور اب مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور پر میچ ٹائی ہو گا۔تفصیلات کے مطابق رواں سال انگلینڈ اور… Continue 23reading ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی نیوزی لینڈ پرمتنازع انداز میں باؤنڈری کے قانون کے فتح کے بعد آئی سی سی نے بڑا فیصلہ سنادیا

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

فیصل آباد(این این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ایک انٹرویو میں فیصل اقبال نے کہا کہ کئی سالوں سے کارٹون کمنٹری کا سلسلہ چل رہا ہے،پی ٹی وی سپورٹس کو اپنا معیار بہتر بنانا ہوگا،ہمیشہ ایک اچھا ٹورنامنٹ غیر پیشہ ور کمنٹیٹرز کی وجہ سے برباد کردیا جاتا ہے۔سماجی… Continue 23reading قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی 2معروف کرکٹرز کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی 2معروف کرکٹرز کو سخت سزا سنا دی گئی

لاہور( آن لائن )قومی انڈر 19 تین روزہ ٹورنامنٹ کے میچ میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں، محمد جنید اور اختر شاہ ،پر نازیبازبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 50،50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔دونوں کھلاڑیوں کو جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ میں ناردرن کے خلاف میچ میں کھلاڑی، اسپورٹ اسٹاف، امپائر یامیچ ریفری… Continue 23reading پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی 2معروف کرکٹرز کو سخت سزا سنا دی گئی

پاکستان کو ویٹ لفٹنگ میں اعزاز دلوانے والی رابعہ شہزاد نے پھر ملک کا نام روشن کردیا،پوری دنیا میں دھوم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کو ویٹ لفٹنگ میں اعزاز دلوانے والی رابعہ شہزاد نے پھر ملک کا نام روشن کردیا،پوری دنیا میں دھوم

کارڈف (این این آئی)پاکستان کو ویٹ لفٹنگ میں اعزاز دلوانے والی رابعہ شہزاد نے ایک مرتبہ پھر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تمغہ اپنے نام کرلیا۔برطانیہ کے شہر کارڈف میں ہونے والی ویلش اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کے دوران انہوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ رابعہ شہزاد ماضی میں 55 کلوگرام وزن… Continue 23reading پاکستان کو ویٹ لفٹنگ میں اعزاز دلوانے والی رابعہ شہزاد نے پھر ملک کا نام روشن کردیا،پوری دنیا میں دھوم

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچز تاخیر کا شکارکیوں ہو رہے ہیں؟ پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچز تاخیر کا شکارکیوں ہو رہے ہیں؟ پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

فیصل آباد (این این آئی)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ابتدائی روز شیڈول دونوں میچز دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئے،میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیادپر کی گئی ہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیادپر کی گئی ہے۔نئے شیڈول کے مطابق بلوچستان… Continue 23reading نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچز تاخیر کا شکارکیوں ہو رہے ہیں؟ پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے ( کل) کھیلا جائے گا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے ( کل) کھیلا جائے گا

ممبئی (این این آئی)بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ( کل) پیر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت ویمن نے 8 وکٹ اور دوسرے میچ میں 5 وکٹ… Continue 23reading بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے ( کل) کھیلا جائے گا

قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں ( کل) پیر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے روز نادرن سیکنڈ الیون اور سدرن پنجاب سیکنڈ الیون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اسی روز دوسرا میچ بلوچستان سیکنڈ الیون اور سندھ سیکنڈ الیون کی… Continue 23reading قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

1 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 2,309