آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے، فخرزمان
سڈنی (این این آئی)قومی کرکٹ کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے، آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ میں فتح کے بعد ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ سڈنی… Continue 23reading آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے، فخرزمان







































