بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آل پاکستان جونیئر سکواش چمپئن (کل)سے شروع ہوگی

datetime 1  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)آل پاکستان جونیئر سکواش چمپئن شپ ( کل)2دسمبر سے 7 دسمبر تک پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے چمپئن شپ کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں ۔اس سلسلے میں خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چمپئن شپ میں انڈر15 اور انڈر17 کیٹیگریز کے مقابلے منعقد ہوں گے کوالیفائنگ

رائونڈ دو سے تین دسمبر تک منعقد ہوگا جبکہ مین رائونڈ چار سے سات دسمبر تک منعقد ہوگا جس کے لئے انعامی رقم دو لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کہا کہ کوالیفائنگ رائونڈ میں 32 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ مین رائونڈ میں 16 کھلاڑی حصہ لیں گے جس میں گیارہ کھلاڑی براہ راست ‘ایک وائلڈ کارڈ اور چار کوالیفائنگ رائونڈ سے کھلاڑی شامل ہو ں گے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…