بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی 11,900 کروڑروپےسے متجاوز
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11،900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19 کے مطابق آمدنی11،900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز اسپانسرشپ اور آئی پی ایل میڈیا رائٹس ہیں، بورڈ نے سردست ان شماریات… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی 11,900 کروڑروپےسے متجاوز