ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پرتھ (این این آئی)دورہ آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم میزبان آسٹریلیا سے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز19نومبر کو ہوگا جو کہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا۔پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں حارث سہیل کی چھٹی کا امکان ہے جب کہ امام الحق یا عابدعلی کوبھی موقع دیا جاسکتا ہے۔فاسٹ بولر محمد عباس کو فائنل الیون میں شامل کیا جاسکتا ہے جب کہ یاسر شاہ ، شاہین آفریدی اور عمران خان میں سے کوئی ایک ڈراپ ہو

سکتاہے۔واضح رہے کہ دورہ آسٹریلیا پر ٹیم پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے اننگز اور 5 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرکھی ہے۔پہلی اننگز میں جہاں بلے باز ناکام ہوئے وہیں بولرز بھی آسٹریلوی بلے بازوں کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔اظہر علی نے کہاکہ مجھے اب بھی یقین ہے کہ ان بلے بازوں میں اچھا پرفارم کرنے کی صلاحیت ہے، بابر اعظم نے عمدہ اننگز کھیلی، محمد رضوان اس ٹیم میں نیا ایڈیشن ہے، وہ بھرپور اعتماد کے ساتھ کھیلا، مجھے یقین ہے کہ انہیں دوسرا موقع ملا تو وہ اچھا کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…