آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز: نہ تجربہ بولنگ اٹیک کے انتخاب پر رمیز راجہ کا حیران
لاہور (این این آئی)آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے نہ تجربہ بولنگ اٹیک کے انتخاب پر سابق کپتان رمیز راجہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ محمد موسیٰ اور نسیم شاہ باصلاحیت ہیں ،دونوں نے کبھی آسٹریلیا کا دورہ نہیں کیا، ٹیسٹ میچز میں ایسا بڑا خطرہ مول لینا درست نہیں۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان… Continue 23reading آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز: نہ تجربہ بولنگ اٹیک کے انتخاب پر رمیز راجہ کا حیران







































