جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں : بسمہ معروف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں : بسمہ معروف

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں،پاکستان کی قوت ہمیشہ بولنگ رہی ، دونوں شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے، عالمی کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو کمزور نہیں سمجھا جاسکتا، ہمیں بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل… Continue 23reading پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں : بسمہ معروف

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کب روانہ ہوگی؟شیڈول جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کب روانہ ہوگی؟شیڈول جاری

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم ہفتے کوآسٹریلیاروانہ ہورہی ہے جہاں تین ٹی ٹونٹی میچزکے بعد پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کاآغازکرے گا۔ آسٹریلوی ٹور نئے کپتان اورنوجوان پلیئرز پرمبنی ٹیم اورکوچ مصباح الحق کی بھی پہلی بڑی آزمائش ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نئے ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم اورٹیسٹ قائداظہرعلی کی… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کب روانہ ہوگی؟شیڈول جاری

مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان سمیت اظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں۔سوئی ناردرن گیس نے فوری طور پر کرکٹ مصروفیات چھوڑ کر دفتر جوائن کرنے کی ہدایت جاری کردیں، پی سی بی کی جانب سے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ختم… Continue 23reading مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

بہت جلد مصباح الحق کیساتھ کیا سلوک ہونیوالا ہے؟ سابق کپتان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

بہت جلد مصباح الحق کیساتھ کیا سلوک ہونیوالا ہے؟ سابق کپتان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں اور سمجھ نہیں میں آرہا کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں کیونکہ ایک سیریز میں شائقین کرکٹ اور میڈیا کی جانب سے تنقید کیا ہو ئی… Continue 23reading بہت جلد مصباح الحق کیساتھ کیا سلوک ہونیوالا ہے؟ سابق کپتان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

لاہور(این این آئی) سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اورچیف سلیکٹرمصباح الحق بارباریہ کہہ رہے ہیں کہ سرفرازاحمدکی کاکردگی بہترنہیں رہی اوراظہرعلی کو کارکردگی کی بناپرقومی ٹیسٹ ٹیم کاکپتان بنایاگیاہے ۔لیکن اگر2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں دونوں کی بیٹنگ پرفارمنس دیکھی جائے تو… Continue 23reading سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، بھارت اور پاکستان کی پوزیشن واضح ہو گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، بھارت اور پاکستان کی پوزیشن واضح ہو گئی

لاہور(این این آئی)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم پہلے نمبرہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے اورانگلینڈکی ٹیم تیسرے نمبرپرہے۔پہلے نمبرپربھارت نے39میچ کھیل کر4659پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ119ہے۔دوسرے نمبرپرنیوزی لینڈ نے26 میچ کھیل کر2829پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔تیسرے نمبرپرانگلینڈ نے42میچ کھیل کر4366پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ104ہے۔چوتھے… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، بھارت اور پاکستان کی پوزیشن واضح ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی اْن کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے۔محمد عامر نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’منشا، ! بابا ہمیشہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(این این آئی ) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی سی بی ویمنز ونگ کے عہدیداروں نے ٹیم کا استقبال کیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم آرام کے بعد آج بروز… Continue 23reading سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کااعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے،پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز 26 سے 30 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کااعلان

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 2,325