ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برسبین(آن لائن) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا۔ رضوان نے برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 37رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں 95رنز کی شاندار اننگز کھیلی، یہ کسی بھی مہمان وکٹ کیپر بلے باز کی جانب سے برسبین

کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلی جانے والی سب سے بہترین انفرادی اننگز تھی۔ اس اننگز کیساتھ ہی رضوان آسٹریلیو ی سرزمین پر ایک ٹیسٹ میں مجموعی طور پر100رنز بنانے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز بھی بن گئے جبکہ انہوں نے کسی بھی پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز کی جانب سے آسٹریلیا میں بہترین انفرادی سکور کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…