جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ’’کاکا‘‘ کو یلو کارڈ دکھادیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ’’کاکا‘‘ کو یلو کارڈ دکھادیا

برازیلیا(این این آئی) برازیل کے لیجنڈ فٹبالر کاکا کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے خاتون ریفری نے انہیں یلو (پیلا)کارڈ دکھا کر میچ رکوا دیا۔برازیلی فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کاکا کی مقبولیت کا مظاہرہ گزشتہ روز اْس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک چیریٹی میچ کے دوران خاتون ریفری نے غیر متوقع طورپر… Continue 23reading خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ’’کاکا‘‘ کو یلو کارڈ دکھادیا

آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی

سڈنی(این این آئی)آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی۔گلین میکسویل سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے بھی اچانک دستبردار ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ ڈارسی شارٹ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہوگئے، پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بھی گلین… Continue 23reading آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل (کل) کھیلے جائیں گے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل (کل) کھیلے جائیں گے

دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل ( کل) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ آئرلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ پاپوا نیوگنی اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا… Continue 23reading آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنل (کل) کھیلے جائیں گے

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 3 نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 5 نومبر کو کینبرا میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا

شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، پاکستان وویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو ٹی 20سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، پاکستان وویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو ٹی 20سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان نے جویریہ کی نصف سنچری کی بدولت وویمنز سیریز میں بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا، پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 117رنز بنائے،بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں… Continue 23reading شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، پاکستان وویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو ٹی 20سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

ٹیلنٹ صرف پاکستان میں ہے،شعیب اختر کی معذور شخص کی بہادری کی تعریف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

ٹیلنٹ صرف پاکستان میں ہے،شعیب اختر کی معذور شخص کی بہادری کی تعریف

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک ہاتھ سے معذور شخص کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیلنٹ صرف پاکستان میں ہے۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے جانے جاتے شعیب اختر نے گزشتہ دِنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک معذور شخص کی ویڈیو شیئر کی… Continue 23reading ٹیلنٹ صرف پاکستان میں ہے،شعیب اختر کی معذور شخص کی بہادری کی تعریف

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو پہلی پک کو اسٹریٹ کرکٹ سے جوڑنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو پہلی پک کو اسٹریٹ کرکٹ سے جوڑنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو پہلی پک کو اسٹریٹ کرکٹ سے جوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو میں فرنچائزرز کے لیے پکس کے انتخاب کا روایتی طریق کار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب گلی محلہ طرز کی کرکٹ میں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو پہلی پک کو اسٹریٹ کرکٹ سے جوڑنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گردی کے حملے کے 10سال کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے جبکہ سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکا… Continue 23reading پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

قومی ہیرو ریسلر انعام بٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال پذیرائی نہ مل سکی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

قومی ہیرو ریسلر انعام بٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال پذیرائی نہ مل سکی

اسلام آباد (آن لائن) قومی ہیرو اور ورلڈ چیمپئن ریسلر انعام بٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال پذیرائی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ کی پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ر سید… Continue 23reading قومی ہیرو ریسلر انعام بٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال پذیرائی نہ مل سکی

1 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 2,325