ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )بھارت نے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی،کبڈی ورلڈکپ آئندہ سال 12جنوری سے پاکستان میں شروع ہوگا جس میں بھارت سمیت 10ممالک کو مدعوکیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ٹیم کے ویزوں کے لیے رجوع کیا گیا ہے اور چند کھلاڑیوں کی دستاویزات بھجوائی گئی جبکہ باقی ٹیم کی دستاویزات بھی ایک دو دن میں پہنچ جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ٹیم کو بھارت میں یکم دسمبرسے ہونیو الے کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…