سری لنکا کے خلاف ٹی 20سیریز ہارنے پر رمیض راجہ کی مصباح الحق پر شدید تنقید
کراچی(این این آئی) سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو تمام فارمیٹس میں کوچنگ کی ذمہ داری دے کر بوجھ لاد دیا گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ مصباح الحق کو تمام فارمیٹس میں کوچنگ کی ذمہ داری دے کر بوجھ لاد دیا گیا ہے، میں سمجھتا… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹی 20سیریز ہارنے پر رمیض راجہ کی مصباح الحق پر شدید تنقید