بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’بھارتی لڑکی سے شادی قومی کرکٹر حسن علی کو راس نہ آئی ‘‘ ٹیم سے ڈراپ ، سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کے ستارے گردش سے نکلنے کا نام نہیں لے رہے۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وہ نہیں کھیل سکے، دورہ آسٹریلیا کے لیے بھی انہیں ڈراپ کیاگیاتھا۔ اب حسن علی کی سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔کمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف ہواہے۔ فاسٹ بولر قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے کی غرض سے کراچی میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم کے ساتھ تھے۔میچ سے پہلے پسلیوں میں

تکلیف کی شکایت پر ان کا اسکین کرایاگیا جس کی رپورٹ اچھی نہیں آئی۔ذرائع کیمطابق پیسر کی پسلیوں میں ہیر لائن فریکچر کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے بعد فوری کھلانے کا رسک لینے کے بجائے سینٹرل پنجاب کی ٹیم انتظامیہ نے ریلیز کردیاہے تاکہ لاہور میں ان کے مزید ٹیسٹ کروائے جاسکیں۔پی سی بی میڈیکل پینل اب دوبارہ حسن علی کا اسکین کرائے گا جس کی رپورٹ آنیپر انہیں مزید آرام کرنے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا اور اس بات کا بھی تعین ہوپائے گاکہ وہ کب تک مکمل فٹ ہوکر میچ پریکٹس شروع کرسکیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…