اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹرحسن علی اپنی اہلیہ کولیکرجب اپنے آبائی گھر پہنچے تو ان کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ اور ان کی اہلیہ دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ( آن لائن )قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ آرزو خان پاکستان پہنچ گئیں، وہ دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے سیالکوٹ پہنچیں۔کرکٹرحسن علی اہلیہ کو لیکر آبائی گھر لدھے والا وڑائچ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سامعیہ آرزوخان نے اہل خانہ کے ساتھ رات کا کھانا کھایا۔حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا تھا۔واضح رہے کہ کرکٹرحسن علی کانکاح 20 اگست کودبئی میں بھارتی شہری سامعیہ خان سے ہوا تھا۔شادی کی شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں

میں سے ایک دبئی کے سیون سٹار ہوٹل میں ہوئی تھی،دلہن اور دولہا کی ڈریسنگ میں بھارتی ثقافت نمایاں تھی۔ اس موقع پر 40 سے 50 مہمان مدعو تھے، جس میں ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان اور حسن علی کے اہل خانہ خاص طور پر دبئی پہنچے تھے۔حسن علی کا کہنا ہے کہ نئی زندگی کی شروعات کرنے جارہا ہوں، کسی بھی مسلمان کی زندگی میں یہ بہت بڑا دن ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جن لوگوں نے مبارکباد دی، ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔حسن علی نے کہا کہ ولیمہ کی ایک تقریب پاکستان میں ہوگی، جس میں دلہن بھی شریک ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…